لزوم برنامه‌ریزی یک‌ساله برای برگزاری پیاده‌روی اربعین



بهروز فروتن کارآفرین نمونه کشوری امام حسین(ع) را منادی شجاعت می‌نامد و معتقد است پیاده‌روی اربعین می‌تواند برای شهرهای مرزی موجب رونق اقتصادی شود.

‌بنیان‌گذار مرکز تحقیقات غذایی کشور بر لزوم برنامه‌ریزی یک‌ساله برای برگزاری رویداد اربعین تاکید می‌کند و می‌گوید این رویداد به لطف الهی هرسال باشکوه‌تر از قبل برگزار می‌شود و باید برای آن برنامه‌ریزی مدونی صورت داد. ‌

او معتقد است کارآفرینی به نوعی وقف اجتماعی‌ست و در همه ابعاد علمی، اجتماعی و فرهنگی قابل بررسی و تعمیم است. 🍃در #مسیر پیاده‌روی اربعین همراهتان هستیم تا فرهنگ متعالی شیعه را گسترش دهیم.



#سیدالشهدا #شیعه #پیاده_روی #پیاده_روی_اربعین #اربعین_حسینی #زیارت_کربلا


_🍃Arbaeenpress🍃_


الحاجة إلى خطة سنة كاملة لمسيرة الأربعين


بهروز فوروتان ، رجل أعمال وطني ، يعتبر الإمام الحسين رمزا للشجاعة ويعتقد أن دعم مسيرة الأربعين يمكن أن يجلب الرخاء الاقتصادي للمدن الحدودية. يؤكد رئيس مركز أبحاث التغذية في البلاد على الحاجة إلى تخطيط لمدة عام لحدث الأربعين ، ويقول إنه بفضل الله ، يتم تنظيم الحدث بشكل رائع كل عام وأنه يجب أن يكون هناك تخطيط منتظم. وهو يعتقد أن روح المبادرة هي نوع من الهبات الاجتماعية وينبغي استكشافها وتعميمها في جميع الأبعاد العلمية والاجتماعية والثقافية. 🍃نحن معكم على #طريق الأربعين حتى نشر الثقافة الشيعية المتعالية


#اربعین


اربعین حسینی کے عظیم اجتماع پر ھمیں چاہیے کہ ایک سال پہلے مکمل طور پر تیار رہنا چاہیے

بھروز فروتن اسلامی جمہوریہ ایران کے شھری نمونہ کے طور پرکہتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام کو منادی شجاعت کا نام دیتے ہیں اور وہ کہتے ہیں اربعین حسینی باڈر والے شھروں کو پررونق کرنے کی طاقت رکھتی ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ غذائی اور اقتصادیات کے مسؤول کہتے ہیں کہ ھمیں چاہیے کہ ایک سال پہلے مکمل طور پر تیار رہنا چاہیے چونکہ اربعین حسینی مکمل طور پر بتاتی ہے اربعین حسینی ہر سال پہلے سالوں کی نسبت زیادہ سے زیادہ ہوتی جا رہی ہے اور ضروری ہے اس کے لئے مکمل طور پر آمادہ اور تیار رہنا چاہیے اور سیٹنگ کرنی چاہیے اور اس کو مدون کرنا چاہیے وہ کہتے ہیں کہ کارآفرینی کے تمام اطراف اجتماعی اور ثقافتی لحاظ سے اور عمومی طور پر بررسی کرنی چاہیے

🍃#راستے میں آپ کے ساتھ ساتھ ھیں تاکہ شیعہ مذھب کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جائے

#چہلم_امام_حسین_علیہ_السلام


_🍃Arbaeenpress🍃_

Need for a one year plan for Arbaeen Walk

Behrouz Forutan, a national entrepreneur, calls Imam Hussein's a symbol of courage and believes that Arbaeen walking can create economic prosperity for border towns. The head of the country's Nutrition Research Center emphasizes the need for a year-long planning for the Arbaeen event, and says that thanks to god grace, the event is being held more magnificently each year and that there should be regular planning. He believes that entrepreneurship is a kind of social endowment and should be explored and generalized in all scientific, social and cultural dimensions.

🍃We are with you on the #route of the Arbaeen Walk to promote the great Shia culture.